• home icon
  • sitemap icon
  • contact icon
Passco
  • Introduction
  • About us
    • Head Office
    • Zones
    • Liaison Office
  • Wings
    • Field
    • Human Resource
    • Finance & Accounts
    • Commercial
    • Stock & Control
    • Audit Wing
    • MD Secretariat
    • Works
  • Photo Gallery
  • News
  • Success Stories
  • ur اردو
    • Follow
    • Passco
    • Board of Directors
    • Message of MD
    • Tenders
      • Active Tender(s)
      • کلوزڈ ٹینڈرز
      • اشتہارات
      • Award of Contract
    • PASSCO
    • ایم ڈی سیکرٹریٹ

    ایم ڈی سیکرٹریٹ

    (امجد علی زیدی)

    پی ایس او

    مینیجر؍پرسنل سٹاف آفیسر ٹو مینیجنگ ڈائریکٹر آفس:

    •  بورڈ آف ڈائریکٹرزکے اجلاس نیز سرکاری آفیسران کا دورۂ کارپوریشن اور جنرل مینجرز کی کانفرنسوں سے متعلق تمام تر اِنتظامی اُمور ترتیب دینا
    • دفتری اُمور کی دیکھ بھال کرنا اور کارپوریشن کے جُملہ اُمور سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے مینیجنگ ڈائریکٹرکو آگاہ ؍باخبر رکھنا۔
    • ۔ گاہے گاہے مینیجنگ ڈائریکٹرکی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے نفاذ ؍ عمل درآمد کے لیے مختلف سربراہانِ ونگز کے ساتھ رابطہ۔
    •  مینیجنگ ڈائریکٹرکے زِیر ہدایات جنرل مینیجرز کانفرنس کیلئے بطور سیکریٹری کام کرنا اور کانفرنسوں کے ایجنڈا؍کارروائی کا اجرأ کرنا
    •  آنے والے مہمانوں کے ساتھ مینیجنگ ڈائریکٹرکی ملاقات کا اہتمام کرنا۔
    •  فیلڈ میں اور بیرونِ مُلک مینیجنگ ڈائریکٹرکے دورۂ کے تمام تر اِنتظامات ترتیب دینا۔
    •  پروٹوکول آفس لاہور نیز رابطہ دفتر اِسلام آباد کا اِنتظام و اِنصرام کرنا۔

     کانفرنسوں میں کئے گئے فیصلوں کے نفاذ کو یقینی بنانا اور اُن پر پیش رفت سے متعلق مینیجنگ ڈائریکٹر کو آگاہ رکھن

    پی ایس او

    (امجد علی زیدی)

     پروٹوکول دفتر لاہور

    •  وی آئی پیز کو مناسب پروٹوکول فراہم کرنا۔
    •  مہمان خانے (گیسٹ ہاؤس) کے حسابات رکھنا اور اُن کی نگرانی کرنا۔
    •  دورۂ کرنے والے آفیسران کو لانے اور لے جانے کے لیے ٹرانسپورٹ کے اِنتظامات کرنا۔
    •  مناسب طور پر دفتر کے تحفّظ کویقینی بنانا۔
    • مُنتظمِ اعلیٰ کی طرف سے تفویض کردہ دیگر فرائض کی انجام دہی سرانجام دینا۔

    آفیسر انچارج

    (امجد علی زیدی)

    ویجیلنس سیل: 

    آفیسر انچارج (ویجیلنس)

    (جناب رحمت اللہ)

     ٹرانسپورٹ سیل کی ذمّہ داریاں


    • * صدر دفتر لاہور کے حقدار آفیسران بشمول پاسکو کی طرف سے کئے گئے متفرق خریداری آپریشنز کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹرانسپورٹ کی تمام تر ضروریات کا جائزہ ؍حساب کتاب لگانااورگاڑیوںکےاجراء/ مختص کئےجانےسےمتعلق معاملہ کوبذریعہ جنرل منیجر (ایچ آر)، منیجنگ ڈائریکٹر تک پہنچانا۔
    • مینیجنگ ڈائریکٹر کی پیشگی منظوری سے رابطہ آفیسران؍ پروٹوکول آفیسر کے لیے ٹرانسپورٹ کا اِنتظام کرنا۔
    • سالانہ بنیادوں پر گاڑیوں کے تکنیکی معائنہ کا اہتمام کرنا اور بذریعہ کمرشل ونگ ایسی گاڑیوں کے ٹھکانے لگانے سے متعلق سفارشات بھجواناجن کی مرمت پر اُٹھنے والے ضروری اخراجات مالی اعتبار سے بارگراں ہوں یا نا قابلِ عمل ہوں۔
    •  لاہور میں موجود پاسکو گاڑیوں کے علاوہ بیرون لاہور مختص شدہ ایسی کسی بھی گاڑی کی مرمت ؍دیکھ بھال کرناجس کےانجن کی اوورہالنگ پیش نظرہو یا وہ بہت زیادہ مرمت طلب ہو

    (منور حسین)

    آفیسر انچارج (مواصلات سیل)

    • ہمارے متعلق
    • بورڈ آف ڈائریکٹرز
    • MD کا پیغام
    • اجناس
    • شعبھ جات
    • ڈاؤن لوڈز
    • نوٹسز
    • پاسکو میں اسامیاں
    • ہم سے رابطہ کریں
    • About us
    • Board of Directors
    • Message of MD
    • Commodities
    • Wings
    • Downloads
    • Tenders
    • Jobs at PASSCO
    • Contact us

    © Copyright 2013 Passco. All rights reserved