• home icon
  • sitemap icon
  • contact icon
Passco
  • تعارف
  • ہمارے متعلق
    • صدر دفتر
    • زونل سربراہ
    • رابطہ دفتر
  • شعبھ
    • ورکس
    • فیلڈ
    • انسانی وسائل
    • مالیات اور حساب داری
    • آڈٹ اور معائنہ
    • تجارتی
    • اسٹاک اینڈ کنٹرول
    • ایم ڈی سیکرٹریٹ
  • تصویر گیلری
  • خبریں
  • کامیابیاں / کامیابی کی کہانیاں
  • ur اردو
    • Follow
    • پاسکو
    • بورڈ آف ڈائریکٹرز
    • مینیجنگ ڈائریکٹر پاسکو کا پیغام
    • نوٹسز
      • اوپن ٹینڈرز
      • کلوزڈ ٹینڈرز
      • اشتہارات
    • Passco
    • انسانی وسائل

    انسانی وسائل

    کرنل (ر) نصرت کمال راجہ

     جنرل منیجر (انسانی وسائل)

    وسائل انسانی شعبہ نئی بھرتی ،تعیناتی /تبادلے، ترقیوں، انضباطی کارروائی، قانونی معاملات، صدر دفتر کی عمارت کے تخفّظ کے ساتھ ساتھ اُس کا انتظام و انصرام نیز نقل و حمل (ٹرانسپورٹ) مختص کرنا اورانسانی و سائل سے متعلقہ دیگراُمورکے لیے ذمہ دار ہے:۔

     اسٹیبلشمنٹ سیل کے اَفعال

    • کارپوریشن کے تمام آفیسران /اہل کاروں سے متعلق ان کی خدمات کے معاملات طے کرنا۔
    •  کارپوریشن کے اُمور کے بارے میں وفاقی حکومت /متعلقہ وزارت کے ساتھ رابطہ رکھنا۔
    •  بھرتی ، تعیناتی/تبادلہ،ترقی اور عملے کے استعفٰی سمیت تمام مقدمات سے متعلق رہنا۔
    •  عملے کی ملازمت کا ریکارڈ249 سِینارٹی فہرست اور سالانہ راز دارانہ رپورٹس(ACR’s) برقرار رکھنا۔
    • ہر نوع کی چھٹی، تعلیمی الاؤنس،خرچہ زچگی، طبی معاوضوں /اخراجات کی ادائیگی نیز موٹر سائیکل /بائیسکل جیسے اُمور کو روبعمل لانا۔
    • پالیسی سے متعلق فیصلوں اورقواعد و ضوابط /ایچ آر پالیسی میں ترامیم کا ریکارڈ رکھنا۔
    •  ملازمین کی بہبود کے منصوبوں کا انتظام کرنا اور ملازمین کی یونین /انجمن سے باہم دگر رابطہ رکھنا۔
    • ایچ آر سیلز/دیگر سیلز کے مابین ربط و تعلق
    •  سرکاری تعطیلات، پالیسی اُموراوردوسرے مخصوص/قائمہ اِحکامات کے ضمن میں حکم ناموں کا اِجراء
    • نئی تقر ریوں/درخواستوں پر کام کرنا۔
    •  تازہ بھرتی ہونے والوں کو ذاتی ٹکٹ نمبر کا اجراء۔
    •  آفیسران کی انجمن اور کارکنان یونینوں کی طرف سے خط و کتابت جیسے اُمور سے معاملہ رکھنا۔
    •  تمام آفیسران اور حکام کی ذاتی فائلیں بنانا۔
    •  آفیسران کی ACR’s ،معاوضہ بانڈ نیز رازداری اور وفاداری کا اعلامیہ جیسی بنیادی دستاویزات کا ریکارڈ رکھنا۔

    (آفیسرانچارج اسٹیبلشمنٹ)

    پاسکو معلوماتی ٹیکنالوجی (IT) پیشِ نظر ہدف

    پاسکومعلوماتی ٹیکنالوجی اورمواصلات کے بنیادی ڈھانچے سمیت سہولیات کو جدید طرز پرڈھالنے کے ضمن میں اپنے عزم کی طرف فعال طور پر گامزن ہے ۔ اپنے اِس مصمّم عہد کی طرف سفر طے کرتے ہوئے، کارپوریشن نے کامیابی کے ساتھ اسڑیٹیجک منصوبہ کی تیاری پر مشاورتی پراجیکٹ کی تکمیل کی ہے ۔ اس طرح تیار کردہ منصوبہ بنیادی ڈھانچے میں توسیع ،کاروباری فطانت، اور اطلاقات کی حدود نیز محکمہ معلوماتی ٹیکنالوجی (IT Department) کی تنظیم نو اور تجدید نو کے ضمن میں کئے گئے اِقدامات کی شناخت اور ترجیح میں بڑا ممدومعاون ثابت ہوا ہے۔

    ایک جامع منصوبہ تیار کیا گیا ہے تا کہ موجودہ ڈیٹامرکز کی بہتری کے ساتھ ساتھ ’’تباہ کن بازیافت سائٹ‘‘ (Disaster Recovery Site) کا قیام بھی عمل میں آئے۔ اس منصوبہ میں مرکزی محافظ خانہ کی فراہمی کے ساتھ ’’ اسٹیٹ آف آرٹ‘‘ ٹیکنالوجی کا قیام شامل ہے جو offsiteبیک اپ نظام کی حدود سے حقیقی وقت اعدادوشمار (Real Time Data) کی نقل کی تیاری میں سہولت فراہم کرے گا۔
    اپنی تکمیل کے بعد یہ انتظام کسی بھی ممکنہ تباہی کی صورت میں مرکزی نظام میں خلل اندازی کے باوجود کاروبار کے تسلسل کو یقینی بنائے گا۔

    (منیجر آئی ٹی سیل)

     لیگل (قانونی چارۂ جوئی) سیل کی ذمّہ داریاں

    •  انکوائری /انکوائری بورڈز سے متعلق معاملات کو چلانا جیسے ہی اورجب جب اُن کی تشکیل ہو۔
    •  مزدور عدالت (لیبر کورٹ/کمیشن برائے قومی صنعتی تعلقات میں زیر سماعت (ملازمین کی طرف سے یا اُن کے خلاف) دائر کئے گے ملازمتی اُمور سے تعلق رکھنا۔ اِس کے علاوہ لیبر اپیلیٹ ٹریبونل سے لے کر سپریم کورٹ کی سطح تک اپیلوں کو dealکرنا۔
    • پاسکو پینل پر موجود ایڈووکیٹ کے ساتھ معاملات کرنا۔
    • لیگل سیل کے قیام اور دفتری منتظمہ سے متعلق اُمور نمٹانا۔
    • وفاقی محتسب کے زیر سماعت مقدمات کی پیروی کرنا۔
    •  مختلف قانونی عدالتوں سے معاملہ کرتے ہوئے خاص طور پر اُن اُمور پر قانونی مشورے کا اِہتمام کرنا جن کا تعلق کسی خاص شعبے سے نہ ہو۔

    آفیسر انچارج
    (قانونی چارہ جوئی سیل)

    • ہمارے متعلق
    • بورڈ آف ڈائریکٹرز
    • MD کا پیغام
    • اجناس
    • شعبھ جات
    • ڈاؤن لوڈز
    • نوٹسز
    • پاسکو میں اسامیاں
    • ہم سے رابطہ کریں
    • About us
    • Board of Directors
    • Message of MD
    • Commodities
    • Wings
    • Downloads
    • Tenders
    • Jobs at PASSCO
    • Contact us

    © Copyright 2013 Passco. All rights reserved