• home icon
  • sitemap icon
  • contact icon
Passco
  • تعارف
  • ہمارے متعلق
    • صدر دفتر
    • زونل سربراہ
    • رابطہ دفتر
  • شعبھ
    • فیلڈ
    • انسانی وسائل
    • مالیات اور حساب داری
    • آڈٹ اور معائنہ
    • تجارتی
    • اسٹاک اینڈ کنٹرول
    • ایم ڈی سیکرٹریٹ
  • تصویر گیلری
  • خبریں
  • کامیابیاں / کامیابی کی کہانیاں
  • Works
  • ur اردو
    • en English (English)
  • Follow
  • پاسکو
  • بورڈ آف ڈائریکٹرز
  • مینیجنگ ڈائریکٹر پاسکو کا پیغام
  • نوٹسز
    • کلوزڈ ٹینڈرز
    • اشتہارات
  • Active Tender(s)
  • Award of Contract
  • PASSCO
  • ہمارے متعلق

ہمارے متعلق

 

  • بطور پبلک لمیٹڈ کمپنی ،کارپوریشن کو پیشِ نظر مقاصد کے تناظر میں حدودکارکے اندر رہتے ہوئے درج ذیل اہم افعال تفویض کئے گئے ہیں
  •  گندم اور دیگر مخصوص اجناس کے اسڑیٹیجک ذخائر کوبرقرار رکھتے ہوئے قومی سطح پر خوراک کے تحفظ کی فراہمی
  •  سارک فوڈ بینک ریزرو اسٹاک کو برقرار رکھنا۔
  •  مقامی مارکیٹ میں مداخلت کرتے ہوئے قیمتوں میں اِستحکام پیدا کرنا  تا کہ کسانوں کی مدد کرتے ہوئے ریاستی سطح پرکئے گئے فلاح وبہبود کے اِقدامات سے کسانوں کو بھی بہرہ ,مند کیا جا سکے۔ گندم کی قلت کا سامنے کرنے والے صوبہ جات اورمسلح افواج کو گندم کی فراہمی۔
  • جب کبھی بھی ضرورت داعی ہو تومختلف الانواع اناج کی درآمد /برآمدکا بندوبست کرنا۔
  • اناج و اشیائے خوردنی کے لیے ذخیرہ کاری کی جدیدسہولیات کی تعمیر۔
  •  جب بھی ضرورت درپیش ہو، بیج ، کھاد اوردی جانے والی دیگر ضروریات کی فراہمی کے ذریعہ عمل ,کاشتکاری میں کسانوں کی معاونت کرنا۔
  • زرعی کاروبار/تجارتی سرگرمیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پائیدار بنیادوں پر استحکام۔
  •  کمپنیز ضابطہ ۔۱۹۸۴ء میں شائع شدہ تفاصیل زیر عنوان ’’ایسوسی ایشن کے اغراض و مقاصد‘‘ کے مطابق دیگرافعال کی انجام دہی
  • ہمارے متعلق
  • بورڈ آف ڈائریکٹرز
  • MD کا پیغام
  • اجناس
  • شعبھ جات
  • ڈاؤن لوڈز
  • نوٹسز
  • پاسکو میں اسامیاں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • About us
  • Board of Directors
  • Message of MD
  • Commodities
  • Wings
  • Downloads
  • Tenders
  • Jobs at PASSCO
  • Contact us

© Copyright 2013 Passco. All rights reserved