
Imran Nasir Khan
منیجنگ ڈائریکٹر، پاسکو

Commodities
اجناس
اعلانات
- Agenda and Minutes- 51th Annual General Meeting of Shareholders
- Agenda and Minutes 140th BOD PASSCO
- Agenda and Minutes 139th BOD PASSCO
- PASSCO Career Opportunities (DAWN and Nawai Waqt dated 17.06.2020)
- Agenda and Minutes- 138th Meeting of BOD PASSCO
- Vocational training Program (Islamabad)
- Agenda and Minutes- 50th Annual General Meeting of Shareholders
ہمارا ہدف
قوم کے لیے زراعت کے میدان میں خدمات کی فراہمی میں سرفہرست ہونا، غذائی تخفظ فراہم کرتے ہوئے قوم کو خود انحصاری کے قابل بنانا نیز کسانوں کے روشن اور خوشحال مستقبل کومحفوظ بنانا۔
ہمارا مقصد
- غذائی اجناس کے اسڑیٹیجک ذخائر کو محفوظ کرتے ہوئے غذائی تخفّظ کو برقرار رکھنا۔
- قومی اور بین الاقوامی سطح پرکاروباری سرگرمیوں کی بنیاد پر زراعت میں خودکفالت کا حصول۔
- اہلیت، اِحساس ذمّہ داری اورمعیارِ کارکردگی کو جانچنے کے لیے اِحتساب کا نظام وضع کرنا اور تمام تر نقصانات سمیت ہر نوع کے ضیاع کو کم از کم کرنا۔
- مختلف انواع و اقسام کی اجناس خوردنی کے سٹریٹیجک ذخائر کوبرقرار رکھنا تا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے ’’قومی غذائی تخفّظ‘‘ کو یقینی بنانے کی جستجو میں ممکنہ سہولت بہم پہنچائی جا سکے۔
- قیمتوں میں استحکام کے لیے امدای قیمت کے نفاذ کو یقینی بنانا اور ریاستی فلاح و بہبود کو کسان برادری تک وسعت دینا۔
- حکومت پاکستان کی وقتاً فوقتاً وضع کردہ خوراک پالیسی کے عین مطابق تمام مقررہ اہداف کی تکمیل ۔
- ضرورت کے مطابق بنیادی ڈھانچے اور کام کے ماحول کی اپ۔گریڈیشن۔
- دستیاب علم و ہنر میں بوقت اور بقدرِ ضرورت اضافہ کرنا ؍بڑھانا۔
- یصلہ سازی میں شفافیت،مؤثر اور مربوط نظام جو ملازمین کے ساتھ تعلقات میں ہم آہنگ ہو۔